تاریخ شائع کریں2019 11 November گھنٹہ 13:50
خبر کا کوڈ : 442349

مسجد اقصی تمام مسلمانوں سے متعلق ہے اور اس کا دفاع تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے

جمع تقریب مذاہب اسلامی کے معاون خصوصی حجت الاسلام و المسلمنین جناب سیّد حامد علم الھدی نے کہا
صہیونی طاقتوں نے مسد الاقصی کو اپنے قبضے میں لے رکھا ہے اور یہ ناجائز قبضہ 1 ارب مسلمانوں کے لیے بہت اذیت ناک عمل ہے اور مسلمان اس عمل سے نہایت غم و غصہ کا شکار ہیں۔
مسجد اقصی تمام مسلمانوں سے متعلق ہے اور اس کا دفاع تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے
مسجد اقصی تمام مسلمانوں سے متعلق ہے اور اس کا دفاع تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمع تقریب مذاہب اسلامی کے معاون خصوصی حجت الاسلام و المسلمنین جناب سیّد حامد علم الھدی نے 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اہپمیت سے متعلق تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " ہم مسلمانوں کے اعتقاد ہے مسجد الاقصی ، مسجل الحرام ،  مسجد النبی اور مسجد کوفہ مقدس ترین مقامات ہیں۔ مسجد الاقصی ان چار مساجد میں سے ایک ہے جسی صہیونی طاقتون نے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے اور یہ ناجائز قبضہ 1 ارب مسلمانوں کے لیے بہت اذیت ناک عمل ہے اور مسلمان اس عمل سے نہایت غم و غصہ کا شکار ہیں۔
سیّد حامد علم الھدی نے مزید کہا کہ بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا گذشتہ چند سالوں سے اصلی ترین عنوان اور موضوع بیت الامقدس رھا ہے۔ 70 سالوں سے ناجائز صہیونی حکومت کے قبضے میں موجود مسجد الاقصی کی آزادی کے لیے زور دیا جارہا ہے اور مسلمانوں کے درمیان اس کی اہمیت اور آزادی کے لیے اتحاد پر مسلمانوں کو جمع کیا جارہا ہے۔ وحدت کانفرنس کئی سالوں سے وحدت اور اتحاد کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfj0dj1w6djma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ