تاریخ شائع کریں2019 10 November گھنٹہ 17:28
خبر کا کوڈ : 442293

ایران کا این پی ٹی معاہدے برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو ممالک معاہدوں سے خارج ہورہے ہیں یا اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرتے یا عمل نہیں کرنا چاہتے انھیں ایران نے متنبہ کیا ہے کہ ایران بھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہوسکتا ہے لیکن ابھی ایران نے اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کل قزاقستان کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ قزاقستان کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcdnx0osyt0ox6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ