افغانستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدارتی امیدوارعبد اللہ عبد اللہ نے کہا ہے کہ ایسے دوہزار چارسو ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکی جائے جن کا ریکارڈ بائیو میٹرک سسٹم میں موجود نہیں ہے
افغانستان کے صدارتی انتخابات کے موقع پر چیف ایگزیکٹو افغانستان کی وارننگ
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدارتی امیدوار عبد اللہ عبد اللہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی مخالفت کردی ہے۔
10 Nov 2019 گھنٹہ 16:28
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدارتی امیدوارعبد اللہ عبد اللہ نے کہا ہے کہ ایسے دوہزار چارسو ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکی جائے جن کا ریکارڈ بائیو میٹرک سسٹم میں موجود نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 442288