تاریخ شائع کریں2019 10 November گھنٹہ 16:19
خبر کا کوڈ : 442287

لبنانی صدر کے مشیر امل ابو زید کی روس پر تنقید

لبنان کے صدر کے مشیر امل ابو زید نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے
لبنان کے صدر کے مشیر امل ابو زید نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے
لبنانی صدر کے مشیر امل ابو زید کی روس پر تنقید
امریکہ سمیت بعض ممالک لبنان کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر کے مشیر امل ابو زید نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس کے بعض اعلی حکام کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں انھوں نے لبنان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیرونی مداخلت کی شدید مخالفت کی ہے۔
ابو زید کا کہنا تھا کہ لبنان میں روس کے سفیر بھی اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ امریکہ لبنان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس، لبنان کے صدر میشل عون کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg7x9tuak9tx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ