تاریخ شائع کریں۱۸ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۱۱
خبر کا کوڈ : 442186

یمن میں سعودی عرب معصوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہاہے

امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے یمن کے مختلف دیہاتوں پرمتعدد میزائل داغے ہیں۔
امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے یمن کے مختلف دیہاتوں پرمتعدد میزائل داغے ہیں۔
یمن میں سعودی عرب معصوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہاہے
سعورب کی جارحیت کا سلسلہ جاری، یمن کے شہری علاقوں پر سدید گولہ باری۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے یمن کے مختلف دیہاتوں پرمتعدد میزائل داغے ہیں۔
سعودی کرائے کے اہلکاروں نے صوبہ صعدہ کے مختلف دیہاتوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
دوسری طرف یمنی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج کے حملوں کا بھرپورجواب دیا جارہا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس