اس مہنے میں نبی مکرم اور امام صادق علیھما السلام کی ولادت ہے۔ جو کہ مسلمانوں کے درمیان محبت اجاد کرتی ہے کیوںکہ ان دونوں شخصیات سے تمام شیعہ اور سنی دونوں ہی محبت کرتے ہیں
شیعہ اور سنی وحدت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیتی ہے
ایران کے شہر سنندج میں اہلسنت عالم دین " ماموستا عبدالرحمن خدائی" نے کہا
8 Nov 2019 گھنٹہ 20:47
اس مہنے میں نبی مکرم اور امام صادق علیھما السلام کی ولادت ہے۔ جو کہ مسلمانوں کے درمیان محبت اجاد کرتی ہے کیوںکہ ان دونوں شخصیات سے تمام شیعہ اور سنی دونوں ہی محبت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 442097