تاریخ شائع کریں۱۷ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۰:۴۷
خبر کا کوڈ : 442097

شیعہ اور سنی وحدت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیتی ہے

ایران کے شہر سنندج میں اہلسنت عالم دین " ماموستا عبدالرحمن خدائی" نے کہا
اس مہنے میں نبی مکرم اور امام صادق علیھما السلام کی ولادت ہے۔ جو کہ مسلمانوں کے درمیان محبت اجاد کرتی ہے کیوںکہ ان دونوں شخصیات سے تمام شیعہ اور سنی  دونوں ہی محبت کرتے ہیں
شیعہ اور سنی وحدت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیتی ہے
شیعہ اور سنی وحدت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیتی ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، ایران کے شہر سنندج میں اہلسنت عالم دین " ماموستا عبدالرحمن خدائی" نے نماز جمعہ کے دوران خطبہ دیتے ہوئے کہا " امید ہیں کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی وحدت کانفرنس ہر سال کی طرح شان و شوکت کے ساتھ منعقد کی جائے گی"۔
عبدالرحمن خدائی  نے مزید کہا ،ربیع الاول مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کے ایجاد کرنے کا مہینہ ہے کیوںکہ اس مہینے میں تمام مسلمان اپنے رسول ﷺ کی ولادت کا جشن مناتے ہیں۔ اس مہنے میں نبی مکرم اور امام صادق علیھما السلام کی ولادت ہے۔ جو کہ مسلمانوں کے درمیان محبت اجاد کرتی ہے کیوںکہ ان دونوں شخصیات سے تمام شیعہ اور سنی  دونوں ہی محبت کرتے ہیں
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس