تاریخ شائع کریں2019 8 November گھنٹہ 20:37
خبر کا کوڈ : 442095

ایٹمی معاہدے کی حفاظت صرف ایران کی نہیں بلکہ سب کی ذمہ داری ہے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے
ایٹمی معاہدے کی حفاظت صرف ایران کی نہیں بلکہ سب کی ذمہ داری ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ اجلاس سے خطاب میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے۔ لاوروف نے ماسکو میں ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ دنیا کا اہم معاہدہ ہے اور اس کی حفاظت صرف ایران کی نہیں بلکہ سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کے شفاف ترین ایٹمی پروگرام میں تبدیل ہوگیا ہے۔ ماسکو کانفرنس میں دنیا کے 40 ممالک سے 250 شخصیات شریک ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdnx0okyt0oz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ