تاریخ شائع کریں2019 8 November گھنٹہ 20:27
خبر کا کوڈ : 442093

یمنی عوام کے قتل عام کیلیے امریکی ہتھیار جنوبی یمن منتقل

سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ اسے ایک ایسی ویڈیو فیلم ملی ہے جسے خفیہ طور پر فلمایا گیا ہے اور اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کی تاریکی میں امریک
سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ اسے ایک ایسی ویڈیو فیلم ملی ہے جسے خفیہ طور پر فلمایا گیا ہے اور اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کی تاریکی میں امریکی ساخت کی اوشکوش بکتربند گاڑیاں جنوب مغربی یمن کی عدن بندرگاہ پر اتاری جا رہی ہیں
یمنی عوام کے قتل عام کیلیے امریکی ہتھیار جنوبی یمن منتقل
ذرائع ابلاغ نے فاش کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے ایک سعودی بحری جہاز کے ذریعے امریکی ہتھیار اور فوجی ساز و سامان جنوبی یمن میں پہنچائے گئے ہیں
 
سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ اسے ایک ایسی ویڈیو فیلم ملی ہے جسے خفیہ طور پر فلمایا گیا ہے اور اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رات کی تاریکی میں امریکی ساخت کی اوشکوش بکتربند گاڑیاں جنوب مغربی یمن کی عدن بندرگاہ پر اتاری جا رہی ہیں۔ سی این این نے ان اطلاعات کو منظر عام پر لانے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ جس بحری جہاز پر امریکی ہتھیار اور فوجی ساز و سامان یمن پہنچائے گئے ہیں اس کا نام ، بحری ھفوف، سعودی بتایاگیا ہے۔ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ انتیس اکتوبر کو اس بحری جہاز کے عدن میں ظاہر ہونے سے پہلے اس کے جی پی ایس سسٹم کو بند کردیا گیا تھا۔سی این این نے رپورٹ دی کہ یمن میں سعودی عرب سے وابستہ فریق اس شخص کو گرفتار کر لے گا جس کے بارے میں شک کرے گا کہ اس نے یہ ویڈیو سی این این کو دیا ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdcb95bafrhbagp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ