QR codeQR code

اعظم طارق قتل کیس کی سماعت، ملزم محسن نقوی بے جرم ثابت

جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سنایا

8 Nov 2019 گھنٹہ 17:22

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سناتے ہوئے دیگر4اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری برقراررکھے


بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سناتے ہوئے دیگر4اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری برقراررکھے جن کے سرنڈرکرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا گیا۔
واضح رہے کہ تھانہ گولڑہ پولیس نے اعظم طارق کے قتل کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کی تھی کیس کے ایک ملزم سبطین کاظمی کو پہلے ہی بری کیا جاچکاہے جس کی بریت کے خلاف کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے۔


خبر کا کوڈ: 442074

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442074/اعظم-طارق-قتل-کیس-کی-سماعت-ملزم-محسن-نقوی-بے-جرم-ثابت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com