تاریخ شائع کریں2019 8 November گھنٹہ 17:22
خبر کا کوڈ : 442074

اعظم طارق قتل کیس کی سماعت، ملزم محسن نقوی بے جرم ثابت

جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سنایا
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سناتے ہوئے دیگر4اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری برقراررکھے
اعظم طارق قتل کیس کی سماعت، ملزم محسن نقوی بے جرم ثابت
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  جمعرات کو اعظم طارق قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے محسن نقوی کی بریت کافیصلہ سناتے ہوئے دیگر4اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری برقراررکھے جن کے سرنڈرکرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا گیا۔
واضح رہے کہ تھانہ گولڑہ پولیس نے اعظم طارق کے قتل کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کی تھی کیس کے ایک ملزم سبطین کاظمی کو پہلے ہی بری کیا جاچکاہے جس کی بریت کے خلاف کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے۔
https://taghribnews.com/vdca0unyy49nyw1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ