تاریخ شائع کریں2019 7 November گھنٹہ 19:28
خبر کا کوڈ : 442026

اسرائيلی طیاروں کی کل رات اور آج صبح لبنان میں سرحدی خلاف ورزی

لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے
لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے
اسرائيلی طیاروں کی کل رات اور آج صبح لبنان میں سرحدی خلاف ورزی
لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے 6 جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔  لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيلی طیاروں نے کل رات اور آج صبح علما الش،عب، بیروت ، بعبعدا اور مغربی اور مشرقی بقاع میں لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا۔ لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل بحری کشتیوں نے لبنانی کی آبی حدود کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchiink-23nkvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ