تاریخ شائع کریں2019 7 November گھنٹہ 13:44
خبر کا کوڈ : 442014

روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے

روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے
روس کے نائب وزیر خآرجہ سرگئی ریابکوف  نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے
روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
بین الاقومی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خآرجہ سرگئی ریابکوف  نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
سرگئی ریابکو نے کہا کہ تل ابیب کے حکام کے ساتھ  ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبالہ خیال کیا جاتا ہے جن میں ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جاتا ہے اور بیشک دونوں ممالک کے درمیان مختلف موارد منجملہ ایران کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcezw8eejh8e7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ