QR codeQR code

کویتی عوام کا ملک میں جاری کرپشن کے خلاف احتجاجی مطاہرے

سیاسی اور اقتصادی صورتحال اور اسی طرح نیشنلٹی دینے سے متعلق قانون کے خلاف کل رات الاردہ اسکوائر پر مظاہرہ کیا

7 Nov 2019 گھنٹہ 13:36

کویتی عوام نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف اور ناگفتہ بہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال اور اسی طرح نیشنلٹی دینے سے متعلق قانون کے خلاف کل رات الاردہ اسکوائر پر مظاہرہ کیا اور ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کیا


کویتی عوام نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف اور ناگفتہ بہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال اور اسی طرح نیشنلٹی دینے سے متعلق قانون کے خلاف کل رات الاردہ اسکوائر پر مظاہرہ کیا اور ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق کویتی عوام ملک میں جاری کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور مظاہرین ملک میں سیاسی اور اقتصادی اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق کویتی عوام کو مظاہرے کی دعوت گزشتہ چند روز سے دی جا رہی تھی تاہم 2 کویتی نوجوانوں زاید العصمی اوربدر مرسال الفضلی کی ہلاکت کے بعد اس میں شدت آئی اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔


خبر کا کوڈ: 442011

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442011/کویتی-عوام-کا-ملک-میں-جاری-کرپشن-کے-خلاف-احتجاجی-مطاہرے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com