تاریخ شائع کریں۱۶ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۳:۱۴
خبر کا کوڈ : 442004

بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کا امکان

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کا امکان
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
رام مندرمتنازع اراضی ملکیت کے معاملے سپریم کورٹ کی جانب سے آنے والے ممکنہ فیصلے کے پیش نظر ریاست میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نظم ونسق کو برقرار رکھنے کے لئے ریاستی حکومت کے مطالبے پر سنٹرل پارلیمنٹری فورسز کی40 کمپنیاں یو پی کے لئے روانہ کردی گئی ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس