QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی نے محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ نامزد کردیا

ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر

6 Nov 2019 گھنٹہ 21:09

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کوصوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سابق نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام طبرسی کی کئی برسوں تک صوبہ میں خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے حجۃ الاسلام محمد باقر لائینی کو صوبہ مازندران میں نمائندہ ولی فقیہ اور ساری کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ مازندران کو ملک کے ممتاز صوبوں میں قراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی کی کامیابی اور دفاع مقدس کے دوران صوبہ مازندران کے مؤمن اور مخلص عوام نے اپنی شاندار وفاداری اور خدمت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس خطے کے عوام کی خدمت بہت ہی اہم اور نمایاں کام ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ساری کے نئے امام جمعہ کو عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے پر تاکید کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی توفیقات میں اضافہ کی دعا طلب کی ۔


خبر کا کوڈ: 441969

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441969/رہبر-انقلاب-اسلامی-نے-محمد-باقر-لائینی-کوصوبہ-مازندران-میں-نمائندہ-نامزد-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com