تاریخ شائع کریں2019 6 November گھنٹہ 21:02
خبر کا کوڈ : 441967

گیلان میں وحدت نمایش میں اہلسنت اور شیعہ کی شرکت

حجت الاسلام و المسلمین سعید مھدوی " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
جب مسلمان معاشرے اتحاد اور وحدت سے سرشار ہوتے ہیں تو اس معاشرے میں بہت سی برکتیں فراوان ہوجاتی ہیں جن میں سے صلح و آشتی، ترقی و خوشحالی اہم ترین ہیں۔ یہ تمام تر امور معاشرے میں رشد پیدا کرتے ہیں۔
گیلان میں وحدت نمایش میں اہلسنت اور شیعہ کی شرکت
گیلان میں وحدت نمایش میں اہلسنت اور شیعہ کی شرکت

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ، ایران کے صؤبے گیلان میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی جانسوز شہادت کے موقع پر تبلیغات اسلامی کی جانب سے تسلیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا اور اس ہفتے کو امام عصر عجل اللہ تعالی شریف سے منصوب کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان وحدت کا ہفتہ قرار دیا۔
حجت الاسلام و المسلمین سعید مھدوی " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، جب مسلمان معاشرے اتحاد اور وحدت سے سرشار ہوتے ہیں تو اس معاشرے میں بہت سی برکتیں فراوان ہوجاتی ہیں جن میں سے صلح و آشتی، ترقی و خوشحالی اہم ترین ہیں۔ یہ تمام تر امور معاشرے میں رشد پیدا کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ کے پروردہ نام نہاد شیعہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرکے دشمنان اسلام کی سازشں کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔ یہ ایک خطرناک عمل ہے جس کو ناکام بنانے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان آپس میں وحدت اور اتحاد پر توجہ دیں اور ہر قسم کی سازش کو ناکام بنا دیں۔
https://taghribnews.com/vdcai6ny049nyo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ