تاریخ شائع کریں2019 6 November گھنٹہ 20:45
خبر کا کوڈ : 441966

لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید

لبنان میں اہلسنت عالم دین " شیخ احمد الزین" نے گیارھویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا
صہیونی حکومت سے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان متحد ہوجائے اور اپنے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو ختم کریں"۔
لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید
لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان میں اہلسنت عالم دین " شیخ احمد الزین" نے گیارھویں بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے  اسرائیل کے  مقبلے میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت پر زور دیتے کہا تھا" صہیونی حکومت سے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان متحد ہوجائے اور اپنے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو ختم کریں"۔
https://taghribnews.com/vdcjmvexmuqexhz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ