QR codeQR code

لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید

لبنان میں اہلسنت عالم دین " شیخ احمد الزین" نے گیارھویں بین الاقوامی کانفرنس میں کہا

6 Nov 2019 گھنٹہ 20:45

صہیونی حکومت سے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان متحد ہوجائے اور اپنے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو ختم کریں"۔


لبنان کے سنی عالم دین کی اسرائیل کے مقابلے میں وحدت کی تاکید
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان میں اہلسنت عالم دین " شیخ احمد الزین" نے گیارھویں بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے  اسرائیل کے  مقبلے میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت پر زور دیتے کہا تھا" صہیونی حکومت سے مقابلے کے لیے ضروری ہے کہ مسلمان متحد ہوجائے اور اپنے درمیان پائے جانے والے اختلاف کو ختم کریں"۔


خبر کا کوڈ: 441966

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441966/لبنان-کے-سنی-عالم-دین-کی-اسرائیل-مقابلے-میں-وحدت-تاکید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com