تاریخ شائع کریں2019 6 November گھنٹہ 18:54
خبر کا کوڈ : 441959

سعودی عرب ہزاروں یمنی بچوں کو قتل کرچکا ہے

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر کے مطابق یمن پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں بچوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے یمن جنگ میں ملوث تمام فریقوں پرعالمی قوانین کی پابندی اور احترام کرنے پر زوردیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس سے پہلے بھی یمنی بچوں کی ناگفتہ بہ حالت کے بارے میں خبردار کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcbs8ba9rhba9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ