تاریخ شائع کریں۱۵ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۱۰
خبر کا کوڈ : 441946

دھرنا سازش کشمیریوں سے ہماری توجہ ہٹانے کا منصوبہ ہے

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے
دھرنا سازش کشمیریوں سے ہماری توجہ ہٹانے کا منصوبہ ہے
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اندرونی سیاسی سازشیں کشمیریوں کی حالت زار سے ہماری توجہ ہٹائے ہوئے ہیں۔
انہوں نے عوام کو ذہنی طور پر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے شدید نقصان کے لئے تیار رہنے کو کہا۔
فواد چودھری نے یہ بھی کہا کہ مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہوگا۔ بھارت پاکستان کے حصے کے پانی کو پتہ نہیں کیسے برداشت کررہا ہے۔
وفاقی وزیر نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس آنکھ جھپکنے کا بھی وقت نہیں، تیار رہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس