تاریخ شائع کریں2019 6 November گھنٹہ 14:02
خبر کا کوڈ : 441945

اٹلی میں 3 فائر فائٹرز آگ بجھانے کے دوران طے شدہ دھماکے میں ہلاک

اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔
اٹلی میں 3 فائر فائٹرز آگ بجھانے کے دوران طے شدہ دھماکے میں ہلاک
اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اٹلی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اس دوران  دھماکہ ہوگیا اور عمارت مکمل طور تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک اور 4 زخمی  ہوگئے۔ایک فائر فائٹرز کی لاش ملبے تلے دب گئی جسے نکالنے کے لیے گھنٹوں کھدائی کی گئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تاحال دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے، دھماکے کی نوعیت سے محسوس ہوتا ہے کہ دھماکہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔ میونسپل ادارے نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے اپنی رپورٹ 15 دن کے اندر جمع کرانے کی پابند ہو گی۔
https://taghribnews.com/vdcgtq9tnak9ty4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ