تاریخ شائع کریں2019 6 November گھنٹہ 13:08
خبر کا کوڈ : 441935

بھارت میں عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کی رکنیت برقرار

ہندوستان کےصدر نے اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی کو مسترد کردیا ہے۔
ہندوستان کےصدر رام ناتھ کووند نے عام آدمی پارٹی کے 11 رکن اسمبلی کو فائدے کے عہدے کے معاملے میں نااہل ٹھہرائے جانے سے متعلق عرضی کو انتخابی کمیشن کے مشورے پر خارج کردیا ہے
بھارت میں عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کی رکنیت برقرار
ہندوستان کےصدر نے اسمبلی کے 11 نمائندوں کی نااہلی کو مسترد کردیا ہے۔
ہندوستان کےصدر رام ناتھ کووند نے عام آدمی پارٹی کے 11 رکن اسمبلی کو فائدے کے عہدے کے معاملے میں نااہل ٹھہرائے جانے سے متعلق عرضی کو انتخابی کمیشن کے مشورے پر خارج کردیا ہے اور ان ارکان کی رکنیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان کےصدر رام ناتھ کووند نے اس سلسلے میں جاری اپنے حکم میں کہا کہ انہوں نے دارالحکومت ںئی دہلی حکومت ایکٹ 1991 کے سیکشن 15 کے ذیلی سیکشن چار کے تحت فراہم کردہ حقوق کے مطابق فائدے کے عہدے کے معاملے میں ان ارکان اسمبلی کو نااہل ٹھہرائے جانے سے متعلق عرضی خارج کردی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfmydjtw6dj1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ