تاریخ شائع کریں۱۴ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۲:۴۶
خبر کا کوڈ : 441919

لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئی مظاہروں کے سبب کئی اہم شاہراہیں بند

بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہوں ک
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہوں کو بند کردیا ۔
لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئی مظاہروں کے سبب کئی اہم شاہراہیں بند
لبنان میں مظاہرین نے کئی اہم شاہراہیں بند کردیں۔
ایران کی بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہوں کو بند کردیا ۔ 
اس رپورٹ کے مطابق ملک کی اہم اور مواصلاتی شاہراہوں کو کھولنے کے لئے فوج سے مدد طلب کی گئی ۔ 
قابل ذکر ہے کہ لبنان کے شہر وں میں سترہ اکتوبر سے عوام اقتصادی بدحالی اور بدعنوانی کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں ۔ 
ان مظاہروں کے نتیجے میں سعد حریری وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں اور اس وقت ملک کی باگ ڈور براہ راست صدر میشل عون کے اختیار میں ہے۔ 
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس