تاریخ شائع کریں2019 5 November گھنٹہ 22:38
خبر کا کوڈ : 441918

یمنی افواج نےسعودی اتحاد کے ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا۔

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی
صنعا میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے بتایا کہ سعودی اتحاد کے ڈرون طیارے کو نجران کی سرحدوں کے واقع علاقے الصوح میں مار گرایا گیا۔
یمنی افواج نےسعودی اتحاد کے ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
صنعا میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے بتایا کہ سعودی اتحاد کے ڈرون طیارے کو نجران کی سرحدوں کے واقع علاقے الصوح میں مار گرایا گیا۔ یمنی فوج نے جمعے کو بھی، شمالی سرحدوں کے قریب پرواز کرنے والے سعودی ڈرون طیارے کو مار گرایا تھا۔ سعودی عرب نے امریکہ کی حمایت نیز متحدہ عرب امارات اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ اتحاد قائم کرکے، مارچ دوہزار پندر سے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں سعودی اتحاد کو اس جنگ میں مسلسل ناکام کا سامنا ہے اور اس کا ایک بھی مقصد پورا نہیں ہوسکا ہے۔ 
https://taghribnews.com/vdcgqq9t7ak9ty4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ