تاریخ شائع کریں2019 5 November گھنٹہ 16:23
خبر کا کوڈ : 441882

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت بحرین پر بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے دباؤ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےبحرین کی حکومت سے بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا حکومت بحرین پر بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے دباؤ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
 بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے بحرینی تنظیم جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے اتحادی ممالک پر بھی زوردیا ہے کہ وہ شیخ علی سلمان کی آزادی کے لئے فوری طور پر اقدام کریں۔واضح رہے کہ بحرینی حکومت نے شیخ سلمان اور بحرین کی پارلیمنٹ کے سابق دو نمائندوں پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg7q9txak9t74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ