تاریخ شائع کریں2019 5 November گھنٹہ 14:26
خبر کا کوڈ : 441872

فرانسیسی حکومت کا مجاہدین خلق گروہ (منافقین) کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

ایک مغربی سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فرانس کے صدر میکرون اور فرانس کے وزير خارجہ لودریان نے 29 اکتوبر کو ایک مشترکہ اجلاس میں مجاہدین خلق گروہ " منافقین " فرانس سے نکالنے کا فیصلہ
فرانسیسی حکومت کا مجاہدین خلق گروہ (منافقین) کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ایک مغربی سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اڈیسہ آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سائٹ کے مطابق فرانس کے صدر میکرون اور فرانس کے وزير خارجہ لودریان نے 29 اکتوبر کو ایک مشترکہ اجلاس میں مجاہدین خلق گروہ " منافقین " فرانس سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہدین خلق گروہ ( منافقین ) ایران کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہا ہے اور اس گروہ دہشت گرد رہنما ایران کو متعدد مقدمات میںم طلوب ہیں۔ مجاہدین خلق گروہ گذشتہ 40 برس سے فرانس میں مقیم ہے۔ فرانسیسی صدر کے دفتر کے انچارج نے بھی ایک ٹوئیٹر پیغام میں اس خبر کی تائید کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfeydj0w6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ