QR codeQR code

انقلاب اسلامی ایران کا اصلی ترین ہدف فلسطین کی حمایت ہے

مجمع تقریب جہانی مذہب اسلامیی کے فرھنگی امور کے سربراہ " حجت السلام و المسلمین رحیم ابوالحسینی" نے کہا

4 Nov 2019 گھنٹہ 19:09

انقلاب اسلامی ایران کا ہدف فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت ہے۔ جموری اسلامی ایران نے ہمیشہ ہی مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے جدجہد جاری رکھی ہے


انقلاب اسلامی ایران کا اصلی ترین ہدف فلسطین کی حمایت ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
مجمع تقریب جہانی مذہب اسلامیی کے فرھنگی امور کے سربراہ " حجت السلام و المسلمین رحیم ابوالحسینی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی ایران کا ہدف فلسطین کی مظلوم عوام کی حمایت ہے۔ جموری اسلامی ایران نے ہمیشہ ہی مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی کے لیے جدجہد جاری رکھی ہے


خبر کا کوڈ: 441794

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441794/انقلاب-اسلامی-ایران-کا-اصلی-ترین-ہدف-فلسطین-کی-حمایت-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com