QR codeQR code

عراقی فورسز کی دوعش کے خلاف بڑی کاروائی

کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے

4 Nov 2019 گھنٹہ 18:51

کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے


عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔
کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 441790

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441790/عراقی-فورسز-کی-دوعش-کے-خلاف-بڑی-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com