تاریخ شائع کریں۱۳ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۵۱
خبر کا کوڈ : 441790

عراقی فورسز کی دوعش کے خلاف بڑی کاروائی

کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے
کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے
عراقی فورسز کی دوعش کے خلاف بڑی کاروائی
عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے کرکوک علاقہ میں داعش سے وابستہ مرکز کو تباہ کردیا ہے۔
کرکوک کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ کرکوک کے علاقہ الوسطانیہ میں داعش کے خفیہ ٹھکانے کو ایک آپریشن کے دوران تباہ کردیا گیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس