QR codeQR code

اسرائیل اور عرب ممالک دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا ایک اہم اتحادی ملک سمجھتے ہیں

4 Nov 2019 گھنٹہ 18:48

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا ایک اہم اتحادی ملک سمجھتے ہیں


اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا ایک اہم اتحادی ملک سمجھتے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا ایک اہم اتحادی ملک سمجھتے ہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ عرب ممالک کیر فتار ہم سے دشمنی پر مبنی نہیں بلکہ دوستی پر مبنی ہے اور بہت سے عرب ممالک  اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل اور عرب ممالک دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔ اس نے کہا کہ سنی دہشت گردی القاعدہ اور داعش کی سرپرستی میں یا شیعی دہشت گردی ایران کی شکل میں ہو دونوں کے خلاف اسرائیل اور عرب ممالک متحد ہیں۔


خبر کا کوڈ: 441789

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441789/اسرائیل-اور-عرب-ممالک-دہشت-گردی-کے-خلاف-متحد-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com