تاریخ شائع کریں2019 4 November گھنٹہ 18:45
خبر کا کوڈ : 441788

سعودی عرب کی یمن کی مظلوم عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔
سعودی عرب کی یمن کی مظلوم عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ اور صوبہ حجہ پر گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 150 بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شہداء اور زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج نے مخبتلف محاذوں پر دشمن کی پیشقدمی کو روک دیا ہے اور زيمی محاذوں کا  کنٹرول یمنی فوج اور قبائل  کے ہاتھ میں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbw8bawrhbazp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ