تاریخ شائع کریں2019 4 November گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 441755

شام ميں شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

شام ميں روس اور شامی فوج کے طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام ميں روس اور شامی فوج کے طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس اور شامی طیاروں نے صوبہ ادلب کے جنوبی علاقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا ہے۔ روس اور شام کے طیاروں کی بمباری میں فیلق الشام دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcftydjtw6djea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ