تاریخ شائع کریں2019 4 November گھنٹہ 14:40
خبر کا کوڈ : 441750

مرجعیت کی حمایت میں دارالحکومت بغداد میں عظیم الشان مظاہرے

عراقی عوام نے عراق کی دینی مرجعیت کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے دارالحکومت بغداد میں عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی عوام نے عراق کی دینی مرجعیت کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے دارالحکومت بغداد میں عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی حمایت میں عراقی عوام بغداد کے التحریر اسکوائر حاضر ہوئے اور مرجع عالیقدر کے ساتھ  اپنی وفاداری کا اعلان کیا اور عراق میں امن و سلامتی برقرار کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کا اعلان کیا۔ اس سے قبل بعض بلوائیوں نے حکومتی اور عوامی اموال کو تباہ و برباد کرنے کی تلاش و کوشش کی۔ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سید احمد صافی نے بیت المال اور عوامی اموال کو نقصان پہنچآنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
https://taghribnews.com/vdcam6nyw49ny01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ