تاریخ شائع کریں2019 4 November گھنٹہ 14:33
خبر کا کوڈ : 441747

ایران کی فضائيں ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم ا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے
ایران کی فضائيں ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے ۔ ایرانی فضائيں ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے ۔ ایرانی فضائيں ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں ۔طلباء اور طالبات نے امریکہ مذاکرات کو ممنوع قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ بڑے شیطان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔  تہران کی مرکزی ریلی کا اہتمام امریکی سفارتخانہ ( جاسوسی کے اڈے ) پر کیا گيا ۔ تہران کی عظيم ریلی کے شرکاء نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو ممنوع قراردینے پر زوردیا ۔ ایران میں ہر سال 13 آبان مطابق 4 نومبر عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کے عنوان سے منعقد کیا جاتا ہے اس دن ایرانی طلباء نے امریکی (سفارتخانہ ) جاسوسی اڈے پر قبضہ کیا تھا۔ سیکڑوں صحافی ، فوٹوگرافر اور فلم بردار آج کی ریلیوں کی خبریں نشر کرنے کے لئے موجود ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcgtq9tuak9tu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ