تاریخ شائع کریں2019 3 November گھنٹہ 19:03
خبر کا کوڈ : 441704

وحدت کانفرنس کا مقصد دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت اور ظالم سے بیزای ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب کی شوری عالی کے سربراہ "آٰیت اللہ احمد جنتی" نے کہا
دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان یا کوئی بھی مظلوم ظلم کا شکار ہو اور مدد طلب کریں اس کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری ہے
وحدت کانفرنس کا مقصد دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت اور ظالم سے بیزای ہے
وحدت کانفرنس کا مقصد دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت اور ظالم سے بیزای ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب کی شوری عالی کے سربراہ "آٰیت اللہ احمد جنتی" نے24 سال پہلے آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس میں کانفرنس کا محور اور عنوان دنیا بھر میں "مظلوم انسانوں کی حمایت اور ظالموں سے بیزاری" قرار دیا تھا۔
آیت اللہ جنتی نے کانفرنس کے عنوان سے متعلق کہا، دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان یا کوئی بھی مظلوم ظلم کا شکار ہو اور مدد طلب کریں اس کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔اگر اس طرح نا ہو تو ہمیں اپنے مسلمان ہونے پر شک کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا علماء کی ذمہ داری ہے کہ ظلم سے مقابلے کے لیے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں اور ظالم حکومتوں کے خلاف خاموش نا بیٹھیں۔
https://taghribnews.com/vdcjyvexxuqexaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ