تاریخ شائع کریں2019 3 November گھنٹہ 18:20
خبر کا کوڈ : 441699

یمنی فورسز کی کاروائی میں 2 سعودی فوجی ہلاک

یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں
جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلا کردیا اور ان کے جنگی ساز و سامان کو بھی تباہ کردیا۔ یمن کے نہتے عرب استقامت اور پائداری کے ساتھ سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کام قابلہ کررہے ہیں
یمنی فورسز کی کاروائی میں 2 سعودی فوجی ہلاک
یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے 2 سعودی فوجیوں کو ہلا کردیا اور ان کے جنگی ساز و سامان کو بھی تباہ کردیا۔ یمن کے نہتے عرب استقامت اور پائداری کے ساتھ سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کام قابلہ کررہے ہیں ۔ سعودی عرب کو بڑے شیطان امریکہ سمیت 10 ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے لیکن اس کے باوجود انھیں یمن کے نہتے عربوں کے سامنے تاریخی شکست کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccosq0o2bq0e8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ