تاریخ شائع کریں2019 3 November گھنٹہ 08:08
خبر کا کوڈ : 441633

ترکی سے 31 غیر قانونی پاکستانی شہری ملک بدر

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 31پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ 13افرادکو قانونی کارروائی کے لئے پاسپورٹ سیل اسلام آباد منتقل کردیاگیا
ترکی سے 31 غیر قانونی پاکستانی شہری ملک بدر
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 31پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ 13افرادکو قانونی کارروائی کے لئے پاسپورٹ سیل اسلام آباد منتقل کردیاگیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ترک حکام نے درجنوں پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خیال رہے کہ بہتر روزگار کی تلاش میں سالانہ ہزاروں پاکستانی شہری ایران کے راستے غیرقانوںی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، جن میں اکثر ایران میں ہی پکڑے جاتے ہیں۔
ملک بھر میں درجنوں ایجنٹ ہزاروں سادہ لوح شہریوں کو یورپ میں نوکری دلوانے کی لالچ دے کر ان سے لاکھوں روپے لیتے ہیں اورایران یا ترکی میں چھوڑ دیتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcae6nye49nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ