تاریخ شائع کریں2019 2 November گھنٹہ 22:08
خبر کا کوڈ : 441629

ایرانی عوام امریکہ کی خودسرانہ پالیسی کو مسترد کرچکی ہے

وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔
ایرانی عوام امریکہ کی خودسرانہ پالیسی کو مسترد کرچکی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی غنڈہ گردی اور بد معاشی کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرےگا۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے کہا کہ امریکہ اگر ہر ایرانی مرد اور عورت کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرےگا پھر بھی ایرانی قوم امریکہ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔
https://taghribnews.com/vdcf0ydj1w6djva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ