تاریخ شائع کریں2019 2 November گھنٹہ 21:57
خبر کا کوڈ : 441624

انجیلا مرکل نے کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات  پر تشویش کا اظھار

جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات  پر تشویش کا اظہار
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
انجیلا مرکل نے کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات  پر تشویش کا اظھار
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
 بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات  پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا
مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات  کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں کشمیر میں انسانی حقوق کی معطلی پر تشویش کا اظہار کیا اور خواہش ظاہر کی کہ بھارت اور پاکستان باہمی کشیدگی دور کرنے کے لیے مل کر پر امن حل تلاش کرنے میں کامیاب ہوں۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے لیے حالات غیر مستحکم، ناپائیدار اور نامناسب ہیں اور اب اس کشیدگی اور تناؤ کو ختم ہونا چاہیے، ہم عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال کے خاتمے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال اسی طرح نہیں چل سکتی۔
https://taghribnews.com/vdcau6nyy49nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ