تاریخ شائع کریں2019 2 November گھنٹہ 18:19
خبر کا کوڈ : 441602

عراقی فورسز کا الانبار کے الکرمہ علاقہ میں داعش کے خلاف کامیاب آپریشن

عراق کے صوبہ الانبار کے آپریشنل کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے الانبار کے الکرمہ علاقہ میں 3 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
عراق کے صوبہ الانبار کے آپریشنل کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے الانبار کے الکرمہ علاقہ میں 3 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
عراقی فورسز کا الانبار کے الکرمہ علاقہ میں داعش کے خلاف کامیاب آپریشن
عراق کے صوبہ الانبار کے آپریشنل کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے الانبار کے الکرمہ علاقہ میں 3 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے آپریشنل کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے الانبار کے الکرمہ علاقہ میں 3 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے دقیق اطلاعات کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ وہابی دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کو بھی تباہ کردیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcgzq9txak9t34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ