تاریخ شائع کریں۱۰ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۳۵
خبر کا کوڈ : 441501

ایران کے نائب صدر جھانگیری ازبکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری آب ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری آب ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب صدر ازبکستان میں شانگہائی تعاون تنظيم کے وزراء اعظم کے 18 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے
ایران کے نائب صدر جھانگیری  ازبکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری آب ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری آب ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب صدر ازبکستان میں شانگہائی تعاون تنظيم کے وزراء اعظم کے 18 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں دو طرفہ تعاون ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایران کے نائب صدر ازبکستان کے وزير اعظم اور بعض دیگر ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے اسحاق جہانگیری ازبکستان کے دو روزہ دورے کے دوران سمرقند شہر کا دورہ بھی کریں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس