QR codeQR code

امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امدادروک دی

امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔

1 Nov 2019 گھنٹہ 17:31

امریکہ کے دو اعلی حکام نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کے دو دن بعد لبنان کی فوجی امداد بند کردی


امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے لبنان کی 105 ملین ڈالر کی فوجی امداد متوقف کردی ہے۔ امریکہ کے دو اعلی حکام نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کے دو دن بعد لبنان کی فوجی امداد بند کردی ۔ امریکی وزارت خآرجہ نے اس سلسلے میں امریکی کانگریس کو بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور امریکہ کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے اس کا فیصلہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 441500

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441500/امریکہ-نے-لبنان-کی-105-ملین-ڈالر-فوجی-امدادروک-دی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com