QR codeQR code

روس کی جناب سے جدید ترین بلسٹک میزائل ہر ھدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں

روس نے بحیرۂ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے

1 Nov 2019 گھنٹہ 17:17

۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ میزائل ایک آبدوز سے داغا گیا اور اس نے ہزاروں میل دور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔


روس نے بحیرۂ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے بحیرۂ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ میزائل ایک آبدوز سے داغا گیا اور اس نے ہزاروں میل دور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ میزائل شمالی روس میں واقع بحیرۂ ابیض میں موجود ایک اپ گریڈ کی گئی آبدوز سے فائر کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق بیلسٹک میزائل کا ٹارگٹ مشرقِ بعید میں واقع روسی علاقے کاماچٹکا میں تھا۔


خبر کا کوڈ: 441497

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441497/روس-کی-جناب-سے-جدید-ترین-بلسٹک-میزائل-ہر-ھدف-کو-نشانہ-بنا-سکتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com