QR codeQR code

عراق میں جاری مظاہرات سے متعلق آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے بیان جاری کیا گیا ہے

عراق کے مرجعہ تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے عراق میں جاری مظاروں سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے

1 Nov 2019 گھنٹہ 15:04

عراق کے مرجعہ تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے عراق میں جاری مظاروں سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے


عراق میں جاری مظاہرات سے متعلق آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے بیان جاری کیا گیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، عراق کے مرجعہ تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر کی جانب سے عراق میں جاری مظاروں سے متعلق بیان جاری کیا گیا ہے جس میں عراقی عوام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ مظاہروں میں مراجعیت کے نام سے سوئے استفادہ کرنے والوں سے خبردار رہیں اور مراجعین کی تصاویر کو بھی مظاہروں میں استعمال نا کریں۔
اس بیانیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ تشیع کی اعلی مرجعیت، عراق میں مسالمت پسند اور اصلاح کے خواہاں مظاہرین کی حمایت کرتی ہے اور دفتر نے عوامی  مطالبات کو عوام کا حق قرار دیا ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ دنوں میں عراق میں جاری مظاہرے شدت اختیار کرچکے ہیں جو فساد و فتنہ میں تبدیل ہوگئے ہیں اور ایک مرتبہ پھر عراق کو تباہی کیجانب لے جانا چاہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 441476

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441476/عراق-میں-جاری-مظاہرات-سے-متعلق-آیت-اللہ-سیستانی-کے-دفتر-بیان-کیا-گیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com