QR codeQR code

ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری

امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے

1 Nov 2019 گھنٹہ 14:47

امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ


امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ  ایران کے خلاف نئی پابندیوں میں ایران کے تعمیراتی ڈھانچے اور بعض اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی تعمیرات میں ایرانی سپاہ کا اہم کردار ہے اور اسی وجہ سے امریکی وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو نے ایران کے تعمیراتی شعبہ پر پابندیاں عائد کی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 441475

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441475/ایرانی-عوام-کے-خلاف-امریکہ-کی-اقتصادی-دہشتگردی-کا-سلسلہ-جاری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com