تاریخ شائع کریں2019 30 October گھنٹہ 20:43
خبر کا کوڈ : 441350

بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے
بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاض میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان قائم دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں تعلقات کو مزید خوشگوار اور مستحکم بنانے کے لیے اقدامات پر غور کیا۔دونوں رہنماؤں نے سیاست، معیشت، سیکورٹی، دفاع اور لیبر فورس کے شعبوں میں دو طرفہ خصوصی تعلقات میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس ملاقات میں بھارتی وزیراعظم مودی اور ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودیہ اور بھارت کے درمیان مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے لیے ایک " اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل" کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔
https://taghribnews.com/vdcgnq9tzak9tw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ