QR codeQR code

پاکستان میں اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

پاکستان میں اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔

30 Oct 2019 گھنٹہ 20:40

پاکستان میں اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپیہ فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے


پاکستان میں اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں اوگرا نے یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپیہ فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے، اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 27 پیسے مہنگا جب کہ لائٹ ڈیزل 6.56 روپے اور مٹی کا تیل 2.39 روپے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری پر حتمی منظوری حکومت دے گی جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 441349

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441349/پاکستان-میں-اوگرا-نے-یکم-نومبر-سے-پیٹرول-کی-قیمت-اضافہ-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com