تاریخ شائع کریں2019 30 October گھنٹہ 13:40
خبر کا کوڈ : 441311

کشمیر میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔ کشمیر کی پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ان مزدوروں کو گھر سے نکال کر فائرنگ کر کے قتل کیا
کشمیر میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔ کشمیر کی پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ان مزدوروں کو گھر سے نکال کر فائرنگ کر کے قتل کیا، مارے گئے افراد کا تعلق مغربی بنگال سے تھا۔ ادھرحریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے دہشت پھیلانے کے لئے ان مزدوروں کو قتل کیا ہے۔ حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔ حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز تحریک آزادی کو بدنام کرنے کے لئے اس قسم کے اقدام کررہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdff0ofyt0os6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ