تاریخ شائع کریں2019 22 October گھنٹہ 16:38
خبر کا کوڈ : 440696

ترکی کی شام میں فوجی کاروائی جارحیت ہے

جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کی طرف سے شام کے کرد علاقوں میں فوجی پیش قدمی کو جارحیت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا
جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کی طرف سے شام کے کرد علاقوں میں فوجی پیش قدمی کو جارحیت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا
ترکی کی شام میں فوجی کاروائی جارحیت ہے
جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کی طرف سے شام کے کرد علاقوں میں فوجی پیش قدمی کو جارحیت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ترکی کے اس اقدام کو غیر قانونی سمجھتا ہے اور قوی امکان ہے کہ یورپی یونین اس کے ردعمل میں ترکی پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دے گی۔
انہوں نے کہا کہ جرمنی سمجھتا ہے کہ کرد ملیشیا پر ترکی کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب  شام کے شمالی علاقے میں کردوں اور ترکی کے مابین عارضی جنگ بندی ہوئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdci3ua5qt1a5q2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ